Top Story

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبرآگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں اوسط ایک روپے14 پیسے فی یونٹ اور زیادہ سے زیادہ ایک روپے16پیسے فی یونٹ تک…
Read More...

سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، بھارت امن کیلئے مذاکرات کرے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، عالمی برادری دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے، بھارت خطے میں قیام امن کیلئے مذاکرات کرے۔ ”دنیا کیلئے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ“ کے عنوان پر عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
Read More...

پاکستان کے سیاسی سیٹ اپ میں اسٹیبلمشنٹ کا اہم کردار ہے، وزیر دفاع

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے ترجمان پاک فوج کے غیر سیاسی ہونے کے بیان کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی تصدیق کی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے، جو اب باضابطہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کردار دنیا کے تمام ممالک…
Read More...

پاکستان

عمران خان کی پارٹی قیادت کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت

فوٹو : فائل  راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی قیادت کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت، یہ ہدایت بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی ہے اور کہا محرم الحرام کے بعد یہ تحریک شروع کی جائے.  راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر اپنی بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج میری بہنوں کو 15 منٹ ملاقات کا وقت ملا، ایک وکیل ظہیر عباس کو…
Read More...

National

کالم

کھیل

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے تاہم ان کوچنگ کے دوران بہتر نتائج آنے کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں