کوٹلی ستیاں کارہائشی جوان شاہ زیب امتیاز شمالی وزیرستان میں شہید

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران سپاہی شاہ زیب شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے…

فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم

کراچی( ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم، معروف شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیاہے۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں کہا کہ یہ دُنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ…

پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے ابتدائی دو میچز جیت کر تین میچوں کی سیریز پہلے ہی فیصلہ کن…

افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے مبہم سے انداز میں ٹی ٹی پی کے ساتھ مزاکرات پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی نے کہا پارلیمنٹ کو…

بھارت پرامن مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال بند کرے، صدر پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔ بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے وحشیانہ رویہ پر جاری بیان میں…

طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت سے نکلنے کے بعد میرے سامنے دو آپشنز تھے، طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان نے کہا میں نے دوسرا راستہ اپنایا اور عوام کے پاس چلاگیا۔

چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی. ملاقات کے حوالے سے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی…

اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا

فوٹو: فائل کراچی ( ویب ڈیسک)اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا ظاہر کیاہے، مشی خان نے تو روتے ہوئے معافی مانگی ہے۔ اینکر و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اچانک موت کے بعد ادکارہ و میزبان مشی خان نے…

شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر آئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ، رپورٹ کے مطابق کشمیر اور گلگت…

صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟ وزیر خزانہ نے جولائی میں پٹرولیم مصنوعات پر دی گئی تمام سبسڈی ختم کرنے کابتا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ہر صورت آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنا…