پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا، ان چاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی تھی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سزا یافتہ 4 کارکنوں کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق…
Read More...