Top Story

وزیراعظم کا دورہ آزاد کشمیر، کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،شہبازشریف

فائل:فوٹو مظفرآباد:وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچے جہاں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حق خود ارادیت کے حصول کی جد وجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اپنے ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر میں…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینی غزہ کو چھوڑ دیں، تعمیر نو کا کوئی کام نہیں ہوگا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاوٴس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی پر قبضہ کر کے اپنی ملکیت بنائیں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا…
Read More...

ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، شہر شہر جلسے، جلوس، ریلیاں، سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کر کے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا…
Read More...

پاکستان

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن کا قیام ممکن ہی نہیں، علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے، اس کے بغیر خطے میں دیرپا امن کا قیام ممکن ہی نہیں ہم آزادی کی جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام اورحکومت کشمیری عوام سے مکمل…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لی

فوٹو سوشل میڈیا کولمبو : بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی. آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو کوالالمپور میں کھیلا گیا جس میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ جنوبی افریقا کی ویمنز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں