Top Story

عزم استحکام آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عزم استحکام آپریشن ماضی کی طرح بڑے آپریشن سے مختلف ہے اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں عزم استحکام آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن…
Read More...

عزم استحکام آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو  لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ موخود تھےعزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی جس کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے۔ پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع…
Read More...

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
Read More...

پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔رہنما ء پی پی پی نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دے گی، ن لیگ اور پی پی کے درمیان حکومت سازی پر معاہدہ ہوا تھا۔ بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں، بنگلہ دیش نے 3.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 رنز بنا لیے ہیں اس اہم میچ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں