کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور
فوٹو : فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہےاپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو آزاد نہیں لکھا، پی ٹی آئی کا نام لکھا تھا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سینٹ…
Read More...