Top Story

بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمرا ن خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سیاسی عدم استحکام اور ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے مطابق میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا ہے، جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی…
Read More...

پاکستان چھ ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ رپورٹ میں بتایا…
Read More...

تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی،تیاریاں مکمل

فائل:فوٹو صوابی: پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آج یوم سیاہ پر صوابی میں بھرپور احتجاج کریں گے۔ انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج بنا دیا گیا، پنڈال میں لائٹس لگ چکی، پنڈال میں 8 ہزار سے زیادہ کرسیاں…
Read More...

پاکستان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سکیورٹی کے لیے سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سکیورٹی…
Read More...

National

کالم

کھیل

سہ فریقی سیریز ،نیوزی لینڈکی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو لاہور:سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ایک مرتبہ شاہین آفریدی نے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا انہوں نے پہلے ہی اوور میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 رنز پر حاصل کرلی۔ قبل ازیں سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں