Top Story

بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کی پاکستان کی آمد کے بارے میں کرکٹ بورڈ ہی کمنٹ کر سکتا ہے، تاہم بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام ا?باد شاہ رخ ارجمند نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...

آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے…
Read More...

پاکستان

وی پی اینزکی بندش کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات

فائل:فوٹو اسلام آباد: ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی جانب سے بے تحاشا غیر قانونی یو آر ایلز اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو تصدیق کے…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلاٹی 20،آسٹریلیاکی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو برسبین: آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا نے 2اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 33رنز بنالئے ہیں ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کے باعث مقررہ وقت پر ٹاس بھی نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا تھا۔ برسبین میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث 3…
Read More...

جرائم

میرا گائوں