ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ دیا گیا تو پھر سے سڑکوں پر آئیں گے
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہم اس ایوان میں…
Read More...