Top Story

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

فائل:فوٹو اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی، تحریک انصاف کے سینئر رہنماواپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ریلی نکالی گئی. عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا جبکہ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک ریلی کا مقصد…
Read More...

چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلائیں جو صرف چینی شہریوں اور ماہرین کی سیکیورٹی پر ہونی چاہیے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس جاری ہے۔ پی پی پی نے…
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت…
Read More...

پاکستان

آزاد جموں و کشمیر کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے،وزیر اعظم چوہدری انوار الحق

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے مسلسل حمایت پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، کالی آندھی نے یکطرفہ مقابلے میں امریکہ کی ایک نہ چلنے دی۔ گروپ 2 کی ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جہاں امریکا کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ ویسٹ انڈیز کیلئے امریکا کی جانب سے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں