بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کی پاکستان کی آمد کے بارے میں کرکٹ بورڈ ہی کمنٹ کر سکتا ہے، تاہم بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات…
Read More...