Top Story

ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کا معاملہ لٹک گیا، ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی. ذرائع کے مطابق تین رکنی ججز کمیٹی نے دو ایک کی اکثریت سے نظر ثانی درخواست مقرر کرنے کی مخالفت کردی ہے. ججز کمیٹی کے دو ارکان نے موقف اختیار کیا ہے کہ…
Read More...

تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ اس اقدام کا مقصد اپنے ہم خیال ججز کو لگانا ہے ججز اس معاملے کو متنازع نہ بنائیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے۔ ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ…
Read More...

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ایڈہاک ججز کا مقصد سپریم کورٹ فیصلے پر اثر انداز ہونا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا جواب دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی…
Read More...

پاکستان

ملک میں کتنے فیصد افراد کنوارے ہیں؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کردیا۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیواوٴں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ افراد کی شرح 0.35 جبکہ علیحدگی اختیار کرنے والے افراد کی شرح 0.15 فیصد ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے 79 فیصد…
Read More...

National

کالم

کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے طریقہ کار کو سلیکشن کمیٹی طے کرے گی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونیوالے اجلاس کی تفصیلات کیمطابق محسن نقوی کا…
Read More...

جرائم

میرا گائوں