Top Story

ایڈہاک ججز کی تقرری معاملہ، سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر شبلی فراز نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط لکھ دیا۔ خط میں جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو ملواکی:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہے کہ ہم متحد ہیں، ہمارے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آسکتی، ہم جھکنے والے نہیں۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید کے پیغام کے ساتھ سب کے سامنے کھڑا ہوں، ہمیں…
Read More...

ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کا معاملہ لٹک گیا، ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی. ذرائع کے مطابق تین رکنی ججز کمیٹی نے دو ایک کی اکثریت سے نظر ثانی درخواست مقرر کرنے کی مخالفت کردی ہے. ججز کمیٹی کے دو ارکان نے موقف اختیار کیا ہے کہ…
Read More...

پاکستان

بجلی کی35 روپے فی یونٹ قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں، جنوری میں بجلی کی قیمت میں 3 سے 5 فیصد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ ماضی کی حکومت نے اپنے سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کا آغاز آج ہو گا، پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

فائل:فوٹو کولمبو: ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ یو اے ای اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی خواتین آمنے سامنے ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کا آج سے باقاعدہ طور پر آغاز ہو گا، افتتاحی میچ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا جس…
Read More...

جرائم

میرا گائوں