کوئٹہ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

28
0 0
Read Time:33 Second

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ میں کارروائی کی گئی۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں ایک خاتون بھی شامل تھی جس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑایا جب کہ کارروائی میں پانچ پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *