پی ایس ایل فور کی ڈرافٹنگ ،ڈی ویلئر لا ہوری بن گیے

41
0 0
Read Time:1 Minute, 9 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئیرز کو چن لیا جبکہ محمد حفیظ بھی ٹیم لاہور کا حصہ بن گئے ہیں۔

  مصباح الحق چھکا لگاتے ہوئے پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جبکہ شاہد آفریدی چھٹی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ 4 کی ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئرز کو چن لیا، چھٹی ٹیم نے اسٹیو اسمتھ کا انتخاب کرلیا جب کہ لاہور قلندرز نے پلاٹینم پلیئر کی کیٹیگری میں محمد حفیظ کو خرید لیا۔

کیرون پولارڈ پشاور زلمی کی نظر انتخاب ٹھہرے، شاہد آفریدی کو چھٹی ٹیم نے منتخب کرلیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ڈیرن براوو کو لیا-

ڈائمنڈ کیٹیگری میں کورے اینڈرسن بریتھ ویٹ لاہور قلندرز میں شامل ہوئے، مصباح الحق پشاورزلمی، جوئے ڈینلی چھٹی ٹیم میں شامل کرلئے گئے۔ ای این بیل ڈائمنڈ پلیئر کے طور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish