پنجاب میں کے سکولوں میں17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

533
0 0
Read Time:52 Second

فائل فوٹو

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب کی صوبائی حکومت نے 17 مئی سے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما کی کہ وجہ سے اس سال اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 17 مئی سے شروع ہوں گی۔

صوبے کے تمام اسکولوں کی چھٹیاں 9 اگست کو ختم ہوں گی جس کے بعد اسکولز 10 اگست کو کھلیں گے۔

اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کی وجہ سے موسم گرما کی چھٹیاں جلدی کی جارہی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish