پاک اسٹریلیا تیسرا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے

15
0 0
Read Time:48 Second

ابوظہبی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اوراسٹر یلیا کے درمیان تیسراایک روزہ میچ آج شام 4 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جا ہے گا۔

ایک روزہ میچوں کی سیر یز کے پہلے دونوں میچوں میں پاکستان کو سکست کا سامنا کر نا پڑا تھا آج شکست کی صورت میں اسٹریلیا سیر یز بھی جیت جاہے گا۔

پاکستان کی طرف سے ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری ہے اور آج کے میچ میں عثمان شنواری اور جنید خان کو کھلایا جاہے گا جب کہ فہیم اشرف واپس پاکستان پہنچ گیے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
3Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »