پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ہے گا

26
0 0
Read Time:49 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعہ)  ابو ظبی میں کھیلا جائیگا۔

۔۔میچ دن گیارہ بجے سے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائیگا۔ابوظبی میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔

تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک پچپن ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے پاکستان نے بائیس اور نیوزی لینڈ نے دس میچز میں کامیابی حاصل کی۔اکیس میچ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish