پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پانچواں میچ آج ہو گا

394
0 0
Read Time:53 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں فیصلہ کن ون ڈے میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔


دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دو۔دو سے برابر ہے۔قومی ٹیم سیریز اور ٹرافی جیتنے کے لئے پر عزم ہے۔پاکستان کے پاس جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز میں مسلسل دوسری مرتبہ شکست دینے کا سنہری موقع ہے۔

اس سے پہلے دوہزار تیرہ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو۔ایک سے ہرایا تھا۔


ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز یکم فروری سے شروع ہو گی۔

فاہل فوٹو
Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish