پارلینٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو، بے شک رات 12بج جاہیں،علی محمد

48
0 0
Read Time:57 Second

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر برا ہے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے ہماری خواہش ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو بے شک رات کے بارہ بج جاہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر تے ہو ہے علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے کچھ دیر میں شاہ محمود قریشی ایوان میں پالیسی بیان دیں گے۔

علی محمد خان نے کہا کل تو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ضرور ہو گا لیکن ہم چاہتے ہیں آج ہی مشترکہ اجلاس ہو بے شک رات کے بارہ بج جاہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس معاملے پر پوری قوم ایک ہے اور اس ایوان سے پیغام جانا چاہیے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish