Top Story

کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہےاپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو آزاد نہیں لکھا، پی ٹی آئی کا نام لکھا تھا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سینٹ…
Read More...

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے۔  خیبرپختونخواکی 7 جنرل اور 2 خواتین کی نشستوں پر  الیکشن ہوں گے،…
Read More...

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5منزلہ عمارت گر گئی، 8افراد جاں بحق

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5منزلہ عمارت گر گئی، 8افراد جاں بحق ہوئے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، ، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو ادارے، پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری طلب…
Read More...

پاکستان

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فوٹو:فائل تاشقند: وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے دو طرفہ ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، اقتصادی شراکت داری اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے 17ویں ای سی او سربراہی…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

فوٹو:فائل سیئول:پاکستان نے جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا۔ پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گولز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں ناقابل شکست رہا ہے۔ پاکستان نے فائنل سمیت مسلسل سات میچز میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں مالدیپ کو کسی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں