وزیراعظم ہاوس کی گاڑیاں،49نیلامی کیلئے پیش، صرف ایک بک سکی

13
0 0
Read Time:1 Minute, 12 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم ہاوس کی 49گاڑیاں نیلامی کیلئے پیش ہوئیں مگر صرف ایک گاڑی کی قسمت جاگی ۔

وزیراعظم ہاوس میں مزید 49 گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں اس با ر نیلامی میں خریداروں کی شرکت رہی انتہائی کم رہی۔ صرف ایک گاڑی نیلام ہوئی۔

نیلامی کے دوران ایک 86 ماڈل کی ٹیوٹا کرولا سے آغاز ہوا لیکن انتظامیہ نے اس کی قیمت تین لاکھ لگائی تھی جبکہ خریداروں نے لگا ئی اس کی قیمت صرف پچاس ہزار روپے لگائی۔

وزیر اعظم ہاوس میں بی ایم ڈبلیو کی بولی 4 کروڑ سے شروع کی گئی لیکن خریداروں کی جانب سے قیمت نہ لگائے جانے کے باعث نیلامی منسوخ کر دی گئی۔

46 کی نیلامی کے لئے بولی لگی لیکن ہوئی صرف ایک گاڑی نیلام ہوئی اور وہ تھی مڑسڈیز بینز جیپ جو 90 لاکھ میں نیلام ہو گئی۔

وزیراعظم ہاوس میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل ہوا اس بار مکمل ناکام ہواوزیر اعظم ہاوس کی گاڑیاں اب 25 اکتوبر کو دوبارہ نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی۔۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *