Top Story

بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے اس پیغام میں آفریدی کا یوٹیوب چینل بحال ہونے کا کہا گیا ہے جس کے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بحال ہونے والے ڈرامہ چینلز بھی بند کرنے کے مطالبات کئے جارہے ہیں. اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹ…
Read More...

پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا،پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کےارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر…
Read More...

پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا، ان چاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سزا یافتہ 4 کارکنوں کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق…
Read More...

پاکستان

امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد:بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جےشنکر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی سے فون پر یہ کہا تھا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی سےکہ اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہیں کیں تو…
Read More...

National

کالم

کھیل

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے تاہم ان کوچنگ کے دوران بہتر نتائج آنے کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں