ورلڈکپ، بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان، مشرفی مرتضی’ کپتان

15
0 0
Read Time:59 Second


ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نےبھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

بی سی بی کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔

اسکواڈ میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، شکیب الحسن، محمد مٹھن، صابر رحمان، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسین، مستفیض الرحمان اور ابو جاوید شامل ہیں۔

یاد رہے کہ انگلینڈ میں منعقدہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے لیے اب تک نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کی جانب سے ٹیم کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish