نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی، ہسپتال داخل

14
0 0
Read Time:1 Minute, 2 Second

فائل فوٹو

لند ن (نیٹ نیوز )ممتاز ماہر قانون اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی ہوگئے ، سینٹ میریز ہسپتال منتقل کردیا

نعیم بخاری کو حادثہ لندن انڈرگراوٴنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر پیش آیا ان کو سر اور پسلیوں والے حصے میں چوٹیں آئی ہیں ۔

حادثہ کے فوری بعد نعیم بخاری کو لندن کے سینٹ میریز ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے ۔

نعیم بخاری کی حالت خطرے سے باہر تاہم ڈاکٹرز کا نگہداشت جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے نعیم بخاری نمل کالج کی چندہ مہم کے سلسلے میں لندن میں موجود تھے ۔

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نعیم بخاری سے پیش آنے والے حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
3Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »