مظفر آباد میں جیپ حادثہ،8افراد جاں بحق

94
0 0
Read Time:56 Second

فائل فوٹو

مظفرآباد(زمینی حقائق )مظفر آباد  کے قریب جیپ حادثہ میں خاتون سمیت8افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ کاشکار ہونے والی جیپ مظفرآبادسے سیری درہ جا رہی تھی کلس کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری۔

آخری اطلاعات آنے تک مظفرآبادحادثہ کی جگہ سے 8لاشیں نکالی گئیں، مزید دو کی تلاش جاری تھی ، حادثہ کے وقت جیپ میں دس افراد سوار تھے۔

جیپ حادثہ مظفر آبادشہر سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر واقعہ پیر چناسی ایریا میں کلس کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مقامی لوگوں کی مدد سے لاشوں کو نکالا گیاجن کی ابتدائی طور پر شناخت نہیں ہوسکی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »