قبائلی اضلاع، 16 صوبائی نشستوں پر عیدکےبعدالیکشن کرانےکافیصلہ

553
0 0
Read Time:1 Minute, 3 Second


اسلام آباد (زمینی حقائق )الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخاب عید الفطر کے بعد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابقرمضان المبارک کے باعث قبائلی علاقوں میں انتخاب عید کے بعد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

الیکشن کمیشن کا مو قف ہے کہ گرمی اور رمضان کی وجہ سے امیدواروں اور ووٹرز کو دشواری ہو سکتی ہے۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخاب ہو گاالیکشن کمیشن آئندہ ماہ شیڈول کا اعلان کرے گا۔

واضح رہے الیکشن کمیشن 25 جولائی سے پہلے قبائلی علاقوں کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کرانے کا آئینی طور پر پابند ہے۔

قبائلی علاقوں کی صوبائی نشستوں پر انتخاب اپنے افسران کی زیرنگرانی کرائے گا،زراہع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سیاسی جماعتوں کی آراء کو بھی پیش نظر رکھا جا ہے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish