عید پر 820قیدی رہا، 27کروڑ روپے جرمانہ پنجاب، کےپی حکومتوں نے ادا کیا

13
0 0
Read Time:46 Second

اسلام آباد (زمینی حقائق ) عید الفطر پر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کیا گیا ۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ وہ قیدی ہیں جو اپنی سزا کی مدت پوری کر چکے تھے مگر جرمانہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔

ریاہی سے قبل صوبائی حکومتوں نے کل 27 کروڑ روپے ان قیدیوں کے جرمانوں کے مد میں ادا کئے ہیں جس کے بعد رہاہی ممکن ہو ہی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *