عمران خان پر پھینکا گیا جوتا علیم خان کو جا لگا

27
0 0
Read Time:1 Minute, 15 Second

گجرات( نیوز ڈیسک ) سیاستدانوں پر جوتا پھینکنے کا ایک اور واقعہ ، اس بارپی ٹی آئی کے چیئرمین کو ہدف بنا یاگیا۔

ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اْچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا، کارکنوں نے نوجوان کی دھلائی کر دی۔

ٹانڈہ میں خان کی جانب جوتا اْچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ عمران خان جوتے سے بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جالگا۔ نوجوان کو ورکرز نے پکڑ کر دھلائی شروع کر دی تو پولیس نے لاٹھی چارج کر کے حالات کو کنٹرول کیا۔

ملزم نے اعتراف کیا خان کو جوتا مارنا چاہتا تھا مگر جوتا ایک خاتون کو جا لگا۔اس سے قبل بھی فیصل آباد میں ممبر سازی مہم میں شہری کی جانب سے عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی گئی،تو پی ٹی آئی کارکنوں نے شہری کو پکڑ کر درگت بنا دی۔

چند دن قبل سیالکوٹ میں خواجہ آصف پر سیاہی اور لاہور میں نواز شریف پر بھی جوتا پھینکا گیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish