عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سر براہ اجلاس طلب

10
0 0
Read Time:56 Second

اسلام آباد (نیٹ نیوز) عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سربراہ اجلاس30  مئی کو طلب کر لیا گیا۔

سعودی عرب نےمشرقی وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور خطےمیں پیداہونےوالی کشیدگی پرغور کے لئے عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی اورعرب ریاستوں کےرہنماؤں کوہنگامی طورپرتیس مئی کومدعوکیا ہے۔

مکہ مکرمہ میں ہونے والے اجلاس میں خطےکی موجودہ کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔اجلاس بلانے کا مقصد حال ہی میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے تخریب کارانہ حملوں اوران کی روک تھام پر غور کرنا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *