شہباز شریف نے اوررنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کردیا

24
0 0
Read Time:1 Minute, 3 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا۔

اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کی افتتاحی تقریب میں چین کے قونصل جنرل، وزرا اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔

شہباز شریف نے اسلام پارک کے اسٹیشن سے میٹرو ٹرین کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور اسی اسٹیشن سے ٹرین پر سوار ہوئے۔ اور ٹرین کے ساتھ ساتھ روٹ کا بھی معائنہ کیا۔

اورنج ٹرین منصوبے کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا کہ منصوبے کا 90 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور ہائیکورٹ کے سامنے انڈر گراوٴنڈ اسٹیشن کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج اورنج ٹرین نے گیارہ کلو میٹر کا سفر کیاہے اور انشاء اللہ باقی کام بھی جلد مکمل ہو جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish