سری نگر میں احتجاج ،ہم پاکستانی ہیں پاکستان بھیجاجائے ، مظاہرین

مظفر آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چند دن قبل مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آئے تو خواتین نے بچوں سمیت احتجاجی مظاہرہ کیا

سری نگر میں کئے گے ایک احتجاجی مظاہرہ میں خواتین نے ایک بینر اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ہم پاکستانی ہیں ہمیں واپس پاکستان بھیج دو۔

اس مظاہرے کو بھارتی میڈیا نے تو اہمیت نہیں دی لیکن برطانوی نشریاتی ادارے سمیت دنیا کے کئی میڈیا اداروں نے اس ایک نعرے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Comments are closed.