سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے, وزیراعظم عمران خان

13
0 0
Read Time:49 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سزا اور جزا کے نظام کے بغیر کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں ہوسکتا۔

انھوں نے کہانئے پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کرنا ہے ملک میں طاقتور اور غریب کیلئے دوقانون نہیں چلنے دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ کرپشن کرنے والے ٹولے کا احتساب ہوکر رہے گا۔

وزیر اعظم نے یہ بات جنوبی پنجاب کے 4 اضلاع میں صحت انصاف کارڈز کے اجراء کے موقع پر راجن پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *