راولپنڈی ،ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کا میڈیکل کیمپ

95
0 0
Read Time:1 Minute, 8 Second

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہولی ہلپ سکول میں میڈیکل کیمپ لگایاگیا، بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔

ماگلہ ڈینٹل کالج کے تعاون سے لگائے گے میڈیکل کیمپ میں توقع سے کہیں زیادہ سٹوڈنٹس ، سٹاف اور بعض غریب والدین نے بھی شرکت کی اور مفت چیک اپ   کراتے رہے

میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کیلئے آنے والے بچوں اور والدین کو انتظامیہ کی طرف سے مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں،بعض غریب بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گے

اس موقع پر میڈیکل کے منتظمین میں شامل راجہ محمد اصغر نے بتایا کہ میڈ یکل کیمپ لگانے کا مقصد غریب اور مستحق سٹوڈنٹس اور والدین کو علاج معالجے کی مفت سہولت فراہم کرنا تھا ۔

میڈیکل کیمپ میں شریک طالبات کاگروپ فوٹو۔

لیڈیز ڈاکٹر بچوں کو چیک اپ کررہی ہیں۔

بچوں کو مفت فراہم کرنے کیلئے تحائف رکھے ہوئے ہیں۔ پولن الرجی کے باعث ماسک بھی فراہم کئے گے تھے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
21Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »