دس دن تک نوکری کی بارش ہونے والی ہے، وفاقی وزیر فیصل واڈا

10
0 0
Read Time:1 Minute, 7 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے دس دن میں پاکستان کے اندر نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے۔

ایک نجی ٹی وی (جیو)کے پروگرام میں گفتگو میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے بڑی دعویٰ کیا اور کہا کہ اب ملک میں نوکریاں زیادہ ہو جائیں گی اور بندے کم پڑ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں اسٹاک مارکیٹ، پراپرٹی سیکٹر اور صنعتی شعبہ سب اچھے ہونے والے ہیں، حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے کہ پان والے اور ٹھیلے والے بھی آکر کہیں گے کہ آوٴ ہم سے ٹیکس لے لو۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایسا نہ ہو سکا تو میری تکہ بوٹی کردی جائے، جب ان سے سوال کیاگیا کہ رزاق داود نے کہا ہے کہ پاکستان توکنگال ہو چکا جس پر فیصل واوڈا بولے کہ وہ منتخب رکن اسمبلی نہیں ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *