دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،7 افراد کو نکال لیا گیا، 9 لاپتہ

24
0 0
Read Time:42 Second

راجن پور (ویب ڈیسک) روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 16 افراد ڈوب گئے، 7 افرادکو نکال لیا گیا 9 تاحال لاپتہ ہیں۔

ریسکیو ٹیمں اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچیں اور کچھ دیر میں ہی 7 افراد کو پانی سے نکال لیا جبکہ 9 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ واقعہ کشتی میں سوار دو گروپوں میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچائے جانے والے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں اور لاپتہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔آخری اطلاعات ملنے تک ریسکیو و سرچ آپریشن جاری ہے۔

یاد رہے تربیلہ ڈیم میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھااور اس کشتی میں سوار دو بیل آپس میں لڑ پڑے تھے اور کشتی الٹ گہی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *