ثناء اصغر اور مانور اصغرکی پہلی پوزیشنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم ڈھوک بنارس میں نتائج کے اعلان کی سالانہ تقریب میں جماعت دوئم کی ثناء اصغر کو99فیصد لے کر پہلی پوزیشن اور پریپ کی طالبہ ماہ نور اصغر کو کلاس میں90فیصد نمبر پہلا نمبر حاصل کرنے پرشیلڈز دی گئیں۔تقریب میں والدین اور اساتذہ سمیت علاقہ کے معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں پرنسپل سردار اخلاق نے سکول ھذا کے تدریسی عمل میں لائی گئی بہتری کے بارے میں والدین کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Comments are closed.