اسلامی فوج اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک )اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل (ر) راحیل شریف کی آرمی چیف قمرجاوید باجو ہ سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور راحیل شریف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور اور علاقائی امن و استحکام پر بات چیت کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے اسلامی فوجی اتحاج کی کوششوں کو سراہا۔

Comments are closed.