آرمی چیف 8اپریل کو قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

29
0 0
Read Time:1 Minute, 4 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قومی اسمبلی  کی قائمہ کمیٹی براہے دفاع کو 8اپریل کو بریفنگ دینگے

آرمی چیف کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی نے پہلےچار اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرنا تھا،دفاعی کمیٹی کی سربراہی امجد خان کرینگے ۔

آرمی چیف دفاعی کمیٹی کو کنٹرول لائن، ورکنگ باونڈری اور انٹرنیشنل بارڈرز کی تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دینگے

بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزیوں پر پاک فوج کے جوابی اقدام بارے بھی اگاہ کیا جائے گا۔

کمیٹی کو جی ایچ کیو اور مسلح افواج کے امور پر بھی اعتماد میں لیا جائے گا،کمیٹی اراکین یادگار شہدا پر بھی حاضری دینگے۔

اکیس رکنی کمیٹی میں قومی اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی جماعتوں کے اراکین شامل ہوں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ بریفنگ اب 4اپریل کی بجاہے 8اپریل کو ہو گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »