Top Story

پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی کے چیئرمین کچھ مہینوں سے جیل میں ہیں، پی ٹی آئی اپنے چیئرمین کا کیس عدالتوں میں لڑیں اور یہاں عوام کی خدمت کریں قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ ہمارا کنڈکٹ…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری

فائل:فوٹو فلاڈیلفیا: ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات 2024 میں پہلی بار مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں ہونے والے اس مباحثے کا اہتمام ایک معروف نشریاتی ادارے نے کیا ہے۔ بحث کے پہلے آدھے گھنٹے میں دونوں امیدوار بار بار ایک دوسرے کو جھوٹا قرار دے چکے ہیں۔ امیدواروں نے معیشت…
Read More...

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا، وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن مدت 10 سال مقرر کی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق…
Read More...

پاکستان

گرفتار پی ٹی آئی یم این ایز نے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر عدالت میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن میں موٴقف اختیار کیا گیا کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلد بازی میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا

فوٹو: کرک انفو راولپنڈی: بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا،آسٹریلیا میں سیریزمیں ناکامی کے بعد شان مسعود ہوم سیریزمیں بھی ناکام ثابت ہوئے، انفرادی کارکردگی بھی غیر تسلی بخش رہی۔ پاکستان کے وزیرداخلہ اورچیئرمین پی سی بی کے دوعہدوں پر براجمان محسن نقوی نے سرجری کادعویٰ کیا تھا لیکن ٹیم میں سرجری کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں