چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی

{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}
52 / 100

فوٹو: سوشل میڈیا فائل

اسلام آباد: چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی، حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، فائرنگ کا یہ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آیا.

اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں میں غیر ملکی شہری فائرنگ سے زخمی ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق جی 13 میں گیسٹ ہاؤس میں چائنیز شہریوں کی آپس میں کسی تنازعہ پر لڑائی ہوئی ہے.

پولیس ذرائع کے مطابق جی 13 میں گیسٹ ہاؤس میں چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی ہوئی لڑائی کے دوران ایک چائنیز شہری نے دوسرے چائینز گولی ماری، سر میں گولی لگنے سے غیر ملکی شدید زخمی ہو گیا.

زخمی غیر ملکی شہری کو ہاسپٹل شفٹ کردیا گیافائرنگ کرنے والا ملزم بھی چائنیز شہری تھا جو کے موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او تھانہ سنبل اور پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی تھی جو ملزم کی تلاش میں ہے.

Comments are closed.