Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد اورپنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم ابرآلود ،بادل برسنے کی پیشنگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ۔
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ
فائل:فوٹو
کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 28 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس چوہدری عبد العزیز نے استعفیٰ صدر پاکستان کو ارسال کردیا۔
استعفیٰ کے متن میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے لکھا کہ نومبر2016 میں بطور جج ذمہ داریاں…
ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری،بالائی علاقوں میں برفباری،موسم سرد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے…
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
فائل:فوٹو
کراچی: رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔
پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق سال…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال…
اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر سے سرد ہوگیاہے ۔
مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا۔ جڑوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسم ابرآلود ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور…
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی نے اکمل باری کے توسط سے 22 مارچ کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں…
قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
قصور: قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند…
ایشیائی سرمائی کھیلوں میں چین کی طبی خدمات کی پاکستان سے پذیرائی
فوٹو : شنہوا
ہاربن(شِنہوا)ہاربن میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے ایک ستائشی خط اور قومی کھیلوں کے تمغے کے ذریعے پاک۔ چین پائیدار تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
اس میں صحت کی نگہداشت کی چینی ٹیم کی جانب سے ایک…
ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، انھیں آج انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی
فائل:فوٹو
مظفرآباد: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔
تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔
یاد رہے کہ 2023…
کزن سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔
عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانیکی…
پرنس رحیم آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا مقرر
فائل:فوٹو
لزبن:پرنس کریم کے انتقال کے بعد پرنس رحیم آغا خان پنجم کو اسماعیلی کمیونٹی کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا۔
اسماعیلی میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرنس رحیم پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں مورثی امام ہیں انہیں پرنس کریم…
کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کی شرط رکھ دی
فائل:فوٹو
کراچی :نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کے حوالے سے اپنی شرط پیش کر دی۔
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے کراچی میں سماجی کارکن رمضان چھیپا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر کو تلاش کر رہی…
امریکا طیارہ حادثہ، ہلاک افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی مسافر طیارے میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون عسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔
عسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کی رات 8 بجے کے قریب جیسے ہی طیارہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہنچا…
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، 13 فروری کو شب برات ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل جمعہ کو ہوگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کا جائزہ…
آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول 1 روپے 24 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 49 پیسے تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 93 پیسے،مٹی کا تیل 5 روپے تک…