اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح

57 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح ہوگا، آئی بی سی سی نے عوام کی سہولت کے لیے ایکسپریس سروس فار ڈایکومنٹیس اٹسٹیشن فراہم کر دی۔

انٹربورڈ کوڈینیشن کمیشن نے طلباء وطالبات کے لیے یہ اہم قدم اٹھایا،لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا۔

پہلے لوگ کئی مہینوں تک اپنی باری کا انتظار کرتے تھے،اب دور دراز کے لوگ با آسانی اور بنا کسی تکلیف کے اپنے ڈاکومنٹیس ایک دن کے اندر اٹسٹ کر وا پائیں گے۔

اس سروس کا آغاز 22 جولائی سے کیا جائے گا ۔آئی بی سی سی نے محدور وسائل کے اندر اس سروس کا آغاز کیا ہے۔

اب شہری ڈگری کے لیے آئن لائن اپلا کر کے فیس ادا کر نے کے بعد ایک دن میں ہی اٹسٹ کروا سکتے ہیں،سروس کا وقت شام 6 سے 11 بجے تک کا ہوگا۔

Comments are closed.