پارلیمنٹ نے اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ختم کر دیئےبغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے

فوٹو: فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ختم کر دیئےبغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے اور لوگ بھی۔ اسلام آباد…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا،نوازشریف

فوٹو: فائل لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ خراب تعلقات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا،نوازشریف کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر بیان۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث نجی و سرکاری اسکولز بند

فوٹو: فائل راولپنڈی: پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث نجی و سرکاری اسکولز بند کردیئے گئے،پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں سکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث…

استور سے راولپنڈی آنے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گرگئی ،18 لاشیں نکال لی گئیں

فوٹو: فائل استور: استور سے راولپنڈی آنے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گرگئی ،18 لاشیں نکال لی گئیں، کوسٹر میں 22 افراد سوار تھے جو پل سے نیچے گرکر دریا برد ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے راولپنڈی جانے والی…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی قائدین گرفتاری کے بعد رہا

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماوٴں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قائدین بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے…

پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب میں دفتروں کے 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کے بارے میں مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مختلف محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویژنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے…

نادرا سے لاکھوں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری معاملہ، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔ راجہ خرم…

یواے ای میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

فائل:فوٹو دبئی :متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔ اماراتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب…

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دلائل میں…

توشہ خانہ کیس 2 ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

فائل:فوٹو راولپنڈی :توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل…