اگر اسلام شوہر کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے تو بیویاں نہیں روک سکتیں،حرا سومرو

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ اگر ان کا شوہر ان کی اور بچوں ضروریات پوری کرے اور ان کا خیال رکھے تو انہیں شوہر کی دوسری شادی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حرا سومرو نے…

ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لئے تقرریاں جاری،ایلون مسک سمیت بڑے نام شامل

فائل:فوٹو نیویارک:ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اْٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک اور سابق ری پبلکن…

پی ٹی اے کی جانب سے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کاکہناہے کہ فحش مواد دیکھنے والوں میں پاکستانی اب بھی سرفہرست ہیں۔ پاکستان ٹیلی…

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا الیکشن کمیشن کا 10 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ پاکستان تحریک…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ جھوٹا ثابت، بری کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ جھوٹا ثابت، بری کر دیا گیا، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ…

اسد قیصر بھی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری ہو گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری ہو گئے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا پھر سنا دیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی…

ملک میں جاری سموگ کی لہرسے معمولات زندگی متاثر ،فضا بدستور مضر

فائل:فوٹو لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا نمبر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح…

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ سوات، ایبٹ آباد، پشاور، شانگلہ اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اگر ہم نے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کی طرح دیگر ممالک بھی…

اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق اسرائیل خلاف ورزی نہیں کررہا۔…