وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں…

اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور:عدالت نے اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…

شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے والی بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ گرفتار

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ کو ڈھاکہ کے ہوائی اڈے پر امیگریشن پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بنگلہ دیشی اداکار نصرت فاریہ نے شیخ مجیب الرحمٰن کی بایوپک ”مجیب: دی میکنگ آف اے نیشن“ میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ…

پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری سمیت جدید سائنسی مرکز کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ کلائمیٹ آبزرویٹری کا قیام ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے جس سے سائنسی تحقیق کو…

پاک بھارت کشیدگی ، بھارت کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کیخلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مینز…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔ مذاکراتی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر،…

ملالہ یوسف زئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے رقم عطیہ کر دی

فائل:فوٹو سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی رقم عطیہ کر دی۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان…

اگر بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اگر اب بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ بھارت کو یہ حقیقت جتنی جلدی سمجھ آ جائے، وہ اتنا ہی…

سابق امریکی صدرجوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص،ہڈیوں تک پھیل گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدرجوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر آخری سٹیج پرہے، کینسر سیل ہڈیوں میں پھیل چکے ہیں، کینسر کے پھیلاوٴ سے جوبائیڈن کی صحت مزید بگڑنے کا خدشہ ہے،…

اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور اثرات پر بات کریں گے، دونوں رہنما پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووٴں کا…

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی…

وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کاکہناہے کہ پائیدار اور طویل مدتی زرعی صنعتی ترقی کی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں زراعت کے ساتھ ساتھ…

چین کی بھارت پر کاری ضرب، ارونا پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

فائل:فوٹو بیجنگ : چین نے بھارت پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ارونا پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا ہے اور زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کے نام تبدیل…

مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو’ ’دہشت گردوں کی بہن“ قرار دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی :بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ایک اور نفرت انگیز بیان کی زد میں آگئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے شاہ نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے والی مسلم کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشتگردوں کی بہن"…

خطے امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف،پاک بھارت سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد

فائل:فوٹو ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جی سی سی خطے میں امن کے خواہاں ہیں، غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں، جی سی سی ممالک اور امریکا کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم…

جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا جب کہ پاکستان نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کانسٹبل کو اور بھارت نے پنجاب رینجرز کے محمد اللہ کو حکام کے حوالے کیا۔ رپورٹ کے مطابق بی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط موصول

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ آئی ایم ایف نے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کر دیئے، آئی ایم ایف کی جانب سے ای ایف ایف پروگرام کی…

پاکستان کا غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں، غزہ کے محاصرے کو فوری ختم کیا جائے۔ اقوام متحدہ میں…