پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا ون ڈے آج راولپنڈی میں، شاہین شاہ آفریدی کی بطور کپتان دوسری سیریز
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ ٹاس دو بجے ہوگا۔
یہ میچ پاکستان کے کپتان…
تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے
فوٹو :سوشل میڈیا
اسلام آباد: تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے، ان میں تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان شامل تھے۔
سینیٹ ذرائع کے مطابق دونوں اراکین کی جانب…
فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری سینیٹ نے دے دی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بطور ہیروز تصور ہونگے، تینوں کو آرٹیکل 47کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکے گا.…
27ویں ترمیم کی سینیٹ میں شق وار منظوری مکمل،احتجاج کے بعد اپوزیشن کا واک آؤٹ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : 27ویں ترمیم کی سینیٹ میں شق وار منظوری مکمل،احتجاج کے بعد اپوزیشن کا واک آؤٹ، 59 شقوں کی منظوری کے لئے 64 ووٹ حق میں آئے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم ایوان میں منظوری کیلئے پیش کی…
نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا، 27ویں ترمیم منظور اور 28ویں کی تیاری کریں، فیصل ووڈا
فوٹو : سکرین شاٹ
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا، 27ویں ترمیم منظور اور 28ویں کی تیاری کریں، فیصل ووڈا کا حکمران جماعتوں کا نام لئے بغیر دوٹوک موقف.
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہوا،وہ تعلیم، تاریخ اور سماجی علوم میں نمایاں خدمات کےلیے جانی جاتی…
سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے، لکھے گئے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ ترمیم پر اپنا ان پٹ دینے کا اختیار رکھتی ہے۔۔ سپریم کورٹ اپنے قیام کے بعد آج سب سے بڑے…
سینیٹر اور ممتاز کالم نگارعرفان صدیقی انتقال کرگئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور ممتاز کالم نگارعرفان صدیقی انتقال کرگئے،سینیٹر عرفان صدیقی 2 ہفتے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے.
عرفان صدیقی 8 جنوری 1039 کو پیدا ہوئے، 1914 میں ان کی خدمات پر…
سعود ساحر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام بابائے صحافت مرحوم سعود ساحر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس انفارمیشن اکیڈمی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
تقریب کی…
کمیٹی سے27ویں ترمیم کا مسودہ منظور، سینیٹ میں پیش
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسمبلی و سینیٹ کمیٹی سے27ویں ترمیم کا مسودہ منظور، سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ، تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ مسودہ میں تا حیات استثنیٰ یا تاحیات مراعات شامل ہیں یا نہیں؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و…
تاحیات استثنیٰ کا تصور کسی بھی مہذب ملک میں قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے، احمد بلال محبوب
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ استثنیٰ لینا کمزوری کی علامت ہے۔ان کے بقول، “اگر آپ کو کسی بات پر استثنیٰ چاہیے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر کس جرم کے احساس سے بچنا چاہتے ہیں؟”
پاکستان تحریک انصاف نے 27 ویں ترمیم کو آئین کی روح کے خلاف قرار دیدیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے 27 ویں ترمیم کو آئین کی روح کے خلاف قرار دیدیا،چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے خلاف ہے، اس سے وفاق کو خطرہ ہے، ہم اپنا رسپانس پارلیمنٹ…
حکومت ن لیگ کی، فیصل ووڈا کیوں 27 ویں ترمیم منظوری کیلئے سرگرم؟
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : حکومت ن لیگ کی، فیصل ووڈا کیوں 27 ویں ترمیم منظوری کیلئے سرگرم؟فیصل ووڈا ہمیشہ سے پیپلزپارٹی اور بالخصوص مسلم لیگ نون کے ناقد رہے ہیں اس کے باوجود کہ وہ انہی کے ووٹوں سے سینیٹر بنے.
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ…
شیخ رشید احمد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر عمرے کیلئے جانے سے روک دیا گیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر عمرے کے لیے روانگی کے دوران روک لیا گیا۔ شیخ رشید کے ہمراہ ان کے وکیل سردار شہباز بھی موجود تھے۔
شیخ رشید احمد نے بتایا کہ وہ لاہور ہائیکورٹ…
ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر منتخب
فوٹو : سوشل میڈیا
نیویارک : امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق میئر الیکشن میں…
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا سالڈ ویسٹ پھینکنے والے یونٹس سیل کرنے حکم
فوٹو : سکرین شاٹ
ایبٹ آباد : مانگل بچاو تحریک کی اہم پیش رفت ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا سالڈ ویسٹ پھینکنے والے یونٹس سیل کرنے حکم، مانگل سے ملحقہ علاقوں کے دورہ کے دوران سیوریج براہِ راست مانگل کٹھہ میں گرانے کے ذمہ داران کو نوٹسز جاری کرنے…
27ویں ترمیم پر وفاق نے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی،بلاول نے نکات سے پردہ اُٹھا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق نیوز)وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی سے باضابطہ طور پر حمایت کی درخواست کردی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی…
سپریم کورٹ میں دھماکہ، 23 افراد زخمی ،عدالت نمبر 6 کو بھی نقصان پہنچا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں دھماکہ، 23 افراد زخمی ،عدالت نمبر 6 کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے باعث عمارت لرز اٹھی، سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں اے سی گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا.
سپریم کورٹ عمارت میں صبح 10 بجکر 55 منٹ پر…
جو ذمہ داری ملی ہےاسے نبھاوں گا،خوشی ہےبابراعظم فارم میں آگئے، شاہین شاہ
فوٹو : فائل
فیصل آباد : ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے، اس ذمہ داری کو بھرپور انداز میں نبھاؤں گا۔
اُنہوں نے کہا کہ…
27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ تیار، وفاقی حکومت کی آئین کے 5 آرٹیکلز میں ترامیم کی تجویز
فوٹو : فائل
اسلام آباد :وفاقی حکومت کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں، جس میں آئین کے پانچ مختلف آرٹیکلز میں بنیادی نوعیت کی ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت اس ترمیم کے ذریعے آئین کے…