ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے…
غزہ جنگ بندی کےلئے حماس نے بڑی پیشکش کردی، خطے میں امن کے امکانات روشن
فوٹو : فائل
غزہ/واشنگٹن: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری غزہ جنگ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس سے خطے میں پائیدار امن کے امکانات روشن ہوگئے۔
امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے مطابق حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک اہم خط…
جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی
فوٹو : فائل
ملتان: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی یہ سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے استغاثہ دائر کرنے پر سنائی ۔
عدالت کے فیصلے کے مطابق ملزم کو بدفعہ 82…
سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پارلیمنٹ کواعتماد میں لینے کافیصلہ، تاہم پارلیمنٹ اس معاہدہ میں ترمیم تجویز نہیں کرسکے گی کیونکہ اس معاہدہ پر دونوں ممالک کے درمیان دستخط بھی ہو چکے ہیں۔
نجی ٹی…
بگرام ائربیس پر افغانستان کی عبوری حکومت کا دو ٹوک موقف، چین نے بھی ردعمل آگیا
فوٹو : فائل
کابل : بگرام ائربیس پر افغانستان کی عبوری حکومت کا دو ٹوک موقف، چین نے بھی ردعمل آگیا ہے، افغانستان نے بگرام ائربیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کرنے کا امکان سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔
امریکی صدر کی دھمکی کے بعد افغان وزارتِ…
یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے سائبر حملے کے بعد متاثر، چیک اِن و بورڈنگ نظام معطل، پروازیں منسوخ
فوٹو : فائل
لندن : یورپ میں ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں لندن ہیتھرو ، برسلز اور برلن برینڈن برگ ایئرپورٹس سمیت متعدد ہوائی اڈوں پر چیک اِن اور بورڈنگ کے خودکار نظام معطل ہو گئے ہیں، جس نے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔…
آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا
فوٹو : فائل
دبئی : ایشیا کپ سپر فور کے آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے.
آج بھارت کیخلاف اوپننگ فخر زمان اور…
ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا
فوٹو : فائل
دبئی : ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے.
پاکستان نے کسی مزید تنازعہ سے…
امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی، بگرام ائیر بیس واپس نہ کرنے پر سنگین نتائج کا انتباہ
فوٹو : فائل
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت لہجے میں دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس امریکا کو واپس نہیں دیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…
چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی
فوٹو : فائل
لاہور : چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی، مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے واضح کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ انہوں نے کہا…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز…
ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا،، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی…
ایشیا کپ سپر فور،پاک-بھارت میچ میں دوبارہ متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ دوبارہ تعینات
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے پاک-بھارت میچ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بار پھر متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔
14 ستمبر کو گروپ میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اینڈی…
غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب
فوٹو : فائل
اسلام اباد : راولپنڈی اسلام اباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب ، غلام مرتضیٰ ملک دوسری مرتبہ تنظیم کے صدر…
ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
ابوظہبی : ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کی۔
بھارت کے 189 رنز کے…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا گیا
کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
فوٹو : کرک انفو
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے اہم میچ میں پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا.
دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی
فوٹو : فائل
دبئی : غیر یقینی کے بعد پاکستان اور یو اے ای میچ شروع ہو گیا، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری وہی نبھا رہے ہیں۔
ریفری تنازعہ پر پاکستان…
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں…
قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد ( راحیل نواز سواتی) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضوں کے حجم کو معیشت کے تناسب سے قابو میں رکھا گیا ہے اور قرضوں کی ریفنانسنگ کے خطرات کم کر کے عوام کے اربوں روپے سود کی ادائیگیوں سے بچائے گئے ہیں.
پاکستان میں…