مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز، فلمی ستاروں کی شرکت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز، فلمی ستارے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز بابر…

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس عائد، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فائل:فوٹو لاہور: مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔ لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر…

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداح آپس میں گتھم گتھا ہوگئے

فائل:فوٹو لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے لوک گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداح آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے حال ہی میں…

خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ اسرائیل کے حق میں بہتر نہیں ہے ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعے کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ…

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج امریکا پہنچیں گے

فائل:فوٹو لندن: وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج لندن سے امریکا پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی…

یروشلم پوسٹ آرٹیکل، خواجہ آصف کے بیان پر ذلفی بخاری کاردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء ذلفی بخاری کاکہناہے کہ یروشلم پوسٹ میں ذکر اس لیے آیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ”ایک آزاد خارجہ پالیسی بنانے“کا بیان دیا تھا۔ خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کاپہلا اجلاس آج متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا ترمیمی آرڈیننس کے بعد آج پہلا اجلاس متوقع ہے۔ ترمیمی آرڈیننس کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممکنہ اجلاس میں جسٹس امین الدین بطور ممبر پہلی مرتبہ شریک ہوں گے۔ ترمیمی…

پاک سعودی عرب تعلقات دوستی، محبت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات دوستی، محبت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال ہے اپنے تہنیتی پیغام میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شاہ…

صدارتی الیکشن ہار گیاتودوبارہ نہیں لڑوں گا،ڈونلڈٹرمپ

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں…

توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کی بولی کی مقررہ تاریخ قریب،الٹی گنتی جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کی بولی کی مقررہ تاریخ قریب،الٹی گنتی جاری ہے، کابینہ ڈویژن نے تحائف کی مالیت کے تعین کے لئے رواں ماہ تک بولیاں طلب کر رکھی ہیں۔ کابینہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق جیولری، گھڑیوں،…

عمران خان کو گرفتار کرنے، کارکنوں کی شہادت پر معافی مانگو، میں کیوں معافی مانگوں؟ گنڈاپور

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے، کارکنوں کی شہادت پر معافی مانگو، میں کیوں معافی مانگوں؟ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میرے لوگوں کو شہید کیا گیا، اس کی معافی کون مانگے…

آئی پی پیز کے گھاونے کردار کے ہوش ربا انکشافات منظرعام پر آگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی:پاکستان میں کچھ آئی پی پیز کے گھاونے کردار کے ہوش ربا انکشافات منظرعام پر آگئے، غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت پاکستان سےاربوں روپےوصول کئے،خمیازہ حکومت اور عوام بھگت رہےہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی پی…

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ

فوٹو:اسکرین شاٹ راولپنڈی:ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے جبکہ امتحان کے دوران اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے ، امتحانی…

لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے

فوٹو: فائل لاہور: لاہور جلسہ سے قبل نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کے 487 رہنما کارکن چھوڑ دیئے گئے، ان تمام کو حکومت پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے لاہور جلسے کی وجہ سے نظر بند کیا گیا تھا اب احکامات واپس لے لیے گئے۔ متحرک کارکنوں کی نظر بندی…

آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی پی پیز کےکیپیسٹی چارجز کے حوالے سے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے ،حکومت اور آئی پی پیز بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے ہیں اب ٹیرف اور آئی پی پیز کیپیسٹی چارجز میں کمی کے امکانات پیدا ہوئے ہیں. اس حوالے سے…

تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ان کا کہنا تھا تاخیر سے لاہور پہنچامکمل خطاب نہ کر سکا، آج مکمل بیانیہ دوں گا، علی آمین گنڈا پور نے وجوہات بیان کردیں. وزیراعلٰی خیبر…

حق دو عوام کو، تحریک کیوں ضروری؟

حافظ نعیم الرحمان   قومی انتخابات کسی بھی ملک کیلئے استحکام اور ایک نئے دور کی علامت سمجھے جاتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں الیکشن سے نئے انتشار کا جنم لینا ایک روایت بن گیا ہے۔8فروری کو عوام بالخصوص نوجوانوں نے جس جوش و خروش سے…

وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب

فوٹو:اسکرین شاٹ کہوٹہ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ چیزوں کو میرٹ پر چلنا چاہئیں سپریم کورٹ میں کوئی بھی میرٹ پر چیف جسٹس…

پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ بار کے بعد پاکستان بار کےبھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر شدید تحفظات سامنے آ گئے، وائس چیئرمین پاکستان بار نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے اجرا پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا. …

پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا

فوٹو: سکرین گریب لاہور: پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا بعد میں ختم ہو گیا ، پولیس نے مقررہ وقت ختم ہوتے ہی لائٹس بند کیں اور سٹیج پر پہنچ گئی. تاہم اس کے باوجود شرکاء موجود رہے اور…