Top Story

بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسی تقریب میں بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ متعارف کرانے کی تقویب سے خطاب کیا۔تقریب میں وزیراعظم…
Read More...

صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا، آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے علاوہ دیگر 2ججز کی سنیارٹی بھی طےکردی گئی جس کے بعد چھٹی والے دن ہی وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے سنیارٹی کی منظوری سپریم کورٹ کے 19جون کےفیصلےکی…
Read More...

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک ہوئے،حملے میں3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 14 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کا شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود…
Read More...

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، باغ اور کوٹلی میں شدید بارشوں کی…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو لیڈز : پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا،لیڈز میں بھارتی ٹیم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لیڈز ٹیسٹ میں بھارت نے 471 اور 364 رنز بنائے جب کہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 465 اور دوسری اننگز میں 373/5 اسکور کیا۔…
Read More...

جرائم

میرا گائوں